آپریشن سندور دوبارہ سے بحال

آپریشن سندور دوبارہ سے بحال
معروف بھارتی دفاعی تجزیہ کار ابشیک شرما نے ایک شو کے دوران گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ “I’m told Operation Sindoor is back یعنی انہیں بتایا گیا ہے کہ “آپریشن سندور” دوبارہ سے فعال کر دیا گیا ہے۔
یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا جا چکا ہے اور اس پر دنیا بھر کے سفارتی حلقے اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، تاہم ابشیک شرما کا یہ دعویٰ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انڈیا کے اندر کچھ لوگ اس جنگ بندی کو تسلیم کرنے کے یا جاری رکھنے کے حق میں نظر نہیں آ رہے ہیں۔









