
ہاٹ لائن نیوز : شرقپور شریف میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیاں پکڑ لی ۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران لاہور جڑانوالہ روڈ پر مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ گاڑی سے 800 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں جبکہ 3 ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔








