آصف علی زرداری نے استعفیٰ دے دیا

0
234
آصف علی زرداری نے استعفیٰ دے دیا

ہاٹ لائن نیوز : صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کیجانب سے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹرین کے استعفے سے متعلق الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونےکے بعد آصف زرداری کی ہمشیرہ رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کا نیا صدر منتخب کرنےپرغورکیاجارہاہے۔

آصف علی زرداری کا پارٹی صدارت سے استعفیٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کچھ حلقے صدر کے عہدے پر فائز ہونے کے باوجود سیاسی جماعت کی سربراہی پر تنقید کر رہےتھے۔

Leave a reply