آصف زرداری کی سالگرہ پر شاندار آتش بازی

0
177
آصف زرداری کی سالگرہ پر شاندار آتش بازی

ہاٹ لائن نیوز : صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر لاہور میں مینار پاکستان فلائی اوور کے قریب شاندار آتش بازی کی گئی، سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، پیپلز پارٹی کی جانب سے ریلی بھی نکالی گئی۔

تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر لاہور میں پیپلز پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔

مینار پاکستان فلائی اوور کے قریب شاندار آتش بازی کی گئی جس سے آسمان رنگوں میں نہا گیا۔ کارکنوں نے آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا

Leave a reply