آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی مل گئی

0
266
آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی مل گئی

ہاٹ لائن نیوز : نومنتخب صدر آصف علی زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔آصف علی زرداری واحد سویلین ہیں جو دوسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ آصف علی زرداری تقریب حلف برداری سے قبل ایوان صدر چلے جائیں گے۔

نومنتخب صدر آصف زرداری کا اہم سامان ایوان صدر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply