آرمی چیف اور وزیراعظم کا فرنٹ لائنز کا دورہ

0
129
آرمی چیف اور وزیراعظم کا فرنٹ لائنز کا دورہ

آرمی چیف اور وزیراعظم کا فرنٹ لائنز کا دورہ

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کے ساتھ معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ کیا، وزیر اعظم نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا بھی دورہ کیا ہے۔

انہوں نے آپریشن بنیان مرصوص میں شریک افسران اور جوانوں سے بھی ملاقات کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی ان کے ہمراہ تھے، ائیر چیف، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، عطا تارڑ اور کور کمانڈر سیالکوٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Leave a reply