آذربائیجان کے وزیر برائے معیشت کا پاکستان کا دورہ

0
188
آذربائیجان کے وزیر برائے معیشت کا پاکستان کا دورہ

ہاٹ لائن نیوز : آذربائیجان نے پاکستان میں اربوں ڈالرزکی سرمایہ کاری کامنصوبہ بنایا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کیمطابق ، آذربائیجان کے وزیر معیشت مائیکل جبروف کل 8 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرینگے۔ اور سرمایہ کاری کے منصوبوں پر معاہدوں کو حتمی شکل دینگے۔ مائیکل جبروف یادداشتوں کوبھی حتمی شکل دینگے۔

دفتر خارجہ کے بیان کیمطابق ، مائیکل جبروف اس دورے کےدوران وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کیساتھ بھی ملاقات کرینگے۔

Leave a reply