
ہاٹ لائن نیوز : قومی ٹیم نیشنل ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، پاکستان نے گول مارجن کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
پولینڈ میں ہونیوالے نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
آخری گروپ میچ میں پاکستان کو فرانس کےہتھوں 5 کےمقابلے 6 گول سےشکست ہوئی مگربہتر گول مارجن کیوجہ سے قومی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہو گئی۔








