آخری عشرےمیں بانی پی ٹی آئی کومعافی مانگنی چاہئے، گورنر سندھ

0
172
آخری عشرےمیں بانی پی ٹی آئی کومعافی مانگنی چاہئے، گورنر سندھ

ہاٹ لائن نیوز : گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتےہوئےکہاہے کہ پی ٹی آئی ٹرمپ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھنےکیبجائے معافی مانگے۔ آپ نے1کروڑلوگوں کادل دکھایاہے۔

کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ لوگ دعاکرتے ہیں کہ آپ جیل میں ہوں۔ بانی پی ٹی آئی کوآخری عشرےمیں معافی مانگناچاہئے۔ آپ لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سےجو امیدکی تھی اس پرپانی پھرچکاہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےوزیر اعظم بننےکےبعدکراچی میں ایک دن نہیں گزارا۔ میں پی ٹی آئی کارکنوں کوایم کیو ایم میں شامل ہونیکی دعوت دیتاہوں۔

Leave a reply