آج سال کی مختصر رات اور طویل ترین دن ہو گا

0
320
آج سال کی مختصر رات اور طویل ترین دن ہو گا

ہاٹ لائن نیوز : آج پاکستان میں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی، اکیس جون شمالی نصف کرے میں سب سے طویل ترین دن ہے اور طویل ترین دن ہونے کے ساتھ ساتھ یہ گرم ترین دنوں میں بھی شمار کیا جا رہا ہے۔

دوسری طرف رات سے متعلق بتایا گیا ہے کہ آج رات سال کی مختصر ترین رات ثابت ہو گی، آج دن کا دورانیہ تقریباً چودہ گھنٹے ہو گا جبکہ سورج صبح سے ہی آنکھیں دکھا رہا ہے اور رات کا دورانیہ 10 گھنٹے کا ہو گا۔

Leave a reply