آج سال کا سب سے بڑا دن اور سب سے چھوٹی رات ہو گی

0
280

آج اس سال کا طویل ترین صبح اور مختصر ترین رات ہو گی، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج دن تیرہ گھنٹے اکتالیس منٹ کا ہو گا، جب کہ رات دس گھنٹے انیس منٹ کی ہو گی، 1جولائی کے بعد دن ٹائم کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جاتا ہے، 22 ستمبر کو رات اور دن کا دورانیہ تقریباً ایک جیسا ہو جاتا ہے، آج کراچی میں صبح سویرے ہلکی بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہو گیا، آج کراچی کا موسم ابر الود رہے گا، جب کہ دن کے وقت ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے، لاہور میں بادلوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں، تیز ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

Leave a reply