آئی کیوب کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لاؤنچ کرنے کا فیصلہ

0
238
آئی کیوب کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لاؤنچ کرنے کا فیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد پاکستان نے 1 اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیا سیٹلائٹ ایم۔ ایم۔ ون تیس مئی کو سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ ہو گا۔

یہ نیا سیٹلائٹ جدید مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا، یہ سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، 5 جی اور انٹرنیٹ کی دستیابی کو بھی بہتر بنائے گا۔

Leave a reply