آئی پی پی کی اہم وکٹ گرگئی

0
213
آئی پی پی کی اہم وکٹ گرگئی

ہاٹ لائن نیوز : استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔

سعدیہ سہیل رانا نے اپنا استعفیٰ صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کوبھجوادیا۔

واضح رہے کہ سعدیہ سہیل نے گزشتہ سال کےآخر میں جہانگیرترین سے ملاقات کرکے آئی پی پی میں شمولیت کااعلان کیاتھا۔

آئی پی ایل سے قبل سعدیہ سہیل کی سیاسی وابستگی تحریک انصاف کیساتھ تھی۔

Leave a reply