آئی پی ایل کی جیت کے جشن کے دوران متعدد افراد ہلاک

0
114
آئی پی ایل کی جیت کے جشن کے دوران متعدد افراد ہلاک

آئی پی ایل کی جیت کے جشن کے دوران متعدد افراد ہلاک

آئی۔ پی۔ ایل کے حالیہ سیزن کی جیت کا جشن ایک ہولناک سانحے میں تبدیل ہو گیا، ایک مقامی اسٹیڈیم میں ہونے والے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں پیش آیا، جہاں پر مقامی انتظامیہ کی طرف سے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے بعد عوامی جشن کا اہتمام کیا گیا تھا، جب فاتح ٹیم کی تصویر اسکرین پر دکھائی گئی اور انعامات کی تقسیم شروع ہوئی تو لوگوں کی بڑی تعداد اسٹیج کی طرف دوڑ پڑی تاکہ وہ ٹیم کی جھلک دیکھ سکیں اور ان کے ساتھ تصاویر لے سکیں۔

Leave a reply