آئرلینڈ نے پاکستانی ویمنز کو شکست دے دی

0
367
آئرلینڈ نے پاکستانی ویمنز کو شکست دے دی

آئرلینڈ نے پاکستانی ویمنز کو شکست دے دی

ڈبلن میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 11 رنز سے شکست دے دی، پاکستانی ٹیم 143 رنز کے جواب مقررہ اوورز میں 131رنز بنا سکی، نتالیہ کے 29 اور رامین کے 27 رنز بھی کسی کام نہ آئے، آئرلینڈ ٹیم کی طرف سے اورلا 3 جبکہ میگیور نے 2 وکٹیں لیں۔

آئرش ٹیم آخری اوور میں 142 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، پاکستانی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، 3 میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ کو برتری حاصل ہو گئی ہے، دوسرا ٹی 20 کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔

Leave a reply