آئرش ویمن نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

0
342
آئرش ویمن نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

آئرش ویمن نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے، کلونٹارف گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی۔20 میچ میں انگلینڈ نے آخری بال پر جین میگوائر کے چھکے کی وجہ سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

یہ میچ جیتنے کے بعد آئرلینڈ نے ٹی۔ 20 سیریز میں واضح برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ ٹی۔20 فارمیٹ میں آئرلینڈ کی ٹیم مسلسل 9 فتوحات تک پہنچ گئی ہے، اس سے پہلے آئرلینڈ نے پہلا میچ گیارہ رنز سے جیتا تھا، آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

Leave a reply