یمن کا اسرائیل پر میزائل حملہ

0
128
یمن کا اسرائیل پر میزائل حملہ

یمن کا اسرائیل پر میزائل حملہ

یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر میزائل داغتے ہوئے ایران کا ساتھ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے، حوثی رہنما نے کہا ہے کہ ایران یا کسی بھی مسلم ملک کو اسرائیلی جارحیت کے سامنے تنہا نہیں چھوڑ سکتے، لبنان اور فلسطین کی طرح ایران کا بھی بھرپور دفاع کریں گے، اسرائیلی فوج کے مطابق یمن سے داغا گیا میزائل شہر ہیبرون میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی بچے زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a reply