ہاتھی نے سپر مارکیٹ میں میٹھے چاول اور انڈے کھائے

0
213
ہاتھی نے سپر مارکیٹ میں میٹھے چاول اور انڈے کھائے

ہاتھی نے سپر مارکیٹ میں میٹھے چاول اور انڈے کھائے

تھائی لینڈ کی سپر مارکیٹ میں حیران کن منظر نے سب کو چونکا دیا جب اچانک سے ایک دیوہیکل ہاتھی سپر سٹور میں داخل ہوا اور کھانے کی تلاش میں چاول کے کیکس اور انڈے کھانے لگا ، ہاتھی کا نام ’پلائی بیانگ لیک‘ بتایا جا رہا ہے، اچانک مارکیٹ میں ہاتھی داخل ہوا اور تقریباً دس منٹ تک اندر موجود اشیائے خورد و نوش کی تلاش کرتا رہا، سی۔ سی۔ ٹی۔ وی فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ ہاتھی نے نہایت مزے سے میٹھے چاول اور مرغی کے انڈے کھائے، لیکن 4 ٹن وزنی یہ ہاتھی ایک تنگ گلی میں چھت سے ٹکرا کر پھنس گیا، دکان کے مالک نے حاضر دماغی سے کام لیا اور ہاتھی کو باہر کی طرف ہانکا اور بالآخر ہاتھی کو سڑک تک نکالنے میں کامیاب ہو گیا

Leave a reply