کراچی میں بارش کی پیش گوئی

0
329
کراچی میں بارش کی پیش گوئی

کراچی میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 دن کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کے ساتھ مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بتیس سے چونتیس ڈگری کے درمیان رہے گا، صوبے کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

اگلے چوبیس گھنٹوں میں سندھ کے کئی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہونے کے ساتھ بوندا باندی کی امید ہے، گڈو بیراج میں درمیانے درجے جبکہ سکھر بیراج میں درجے کا سیلاب ہے، کوٹری بیراج پر بہاؤ معمول کے مطابق ہی ہے۔

Leave a reply