ٹرمپ نےجنگ بندی کامنصوبہ دےدیا، پیوٹن کی بھی حمایت

0
169
ٹرمپ نےجنگ بندی کامنصوبہ دےدیا، پیوٹن کی بھی حمایت

ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدرولادیمیر پوتن کے مابین ایک اہم فون کال کی گئی ، جو دوگھنٹے سے زیادہ جاری رہی۔ یہ کال یوکرین جنگ میں ٹرمپ کی 30 دن کی جنگ بندی کی تجویز کےبعد سامنےآئی ہے۔ پیوٹن کیجانب جزوی طور پرتعاون کیاگیا ہے اورمزیدتفصیلات بھی طلب کی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق ، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدرولادیمیر پیوٹن نے اپنی حالیہ ٹیلیفون کال کے دوران جنگ بندی کی تجویز پربھی تبادلہ خیال کیا۔ کال سے قبل ، ٹرمپ نےذکر کیا کہ انہوں نےیوکرین میں جنگ کے خاتمے کے بارے میں پیوٹن سے بات کرنیکا ارادہ کیا تھا اور تنازعہ کے دوران قبضہ ہونیوالی اراضی اور بجلی گھر جیسےمعاملات پربھی تبادلہ خیال کیاتھا۔

Leave a reply