سال بھر میں سونے کی قیمت میں 2 لاکھ روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ

0
118
سال بھر میں سونے کی قیمت میں 2 لاکھ روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے بڑھ کر 472,862 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1,714 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 405,402 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، اس سال اب تک فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 2لاکھ262 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

Leave a reply