بیوی اوربچوں کے قاتل کو 8 بار سزائے موت

0
192
بیوی اوربچوں کے قاتل کو 8 بار سزائے موت

ہاٹ لائن نیوز : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ علی پورمیں بیوی اور 7بچوں کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج غلام مجتبیٰ بلوچ نےمجرم سجادکھوکھرکو 8 بارسزائےموت اور 5 لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی، جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کومزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

مقدمے کیمطابق 11 اپریل 2024ءکو علی پور میں عید الضحی کے دوسرے روز مجرم سجاد نے اپنی بیوی کوثر اور 7 بچوں کوکلہاڑیوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیاتھا۔

Leave a reply