امریکہ کی سابق اسپیکر شوہر سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق

امریکہ کی سابق اسپیکر شوہر سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق
امریکا میں پولیس افسر کے یونیفارم میں ملبوس ایک شخص نے فائرنگ کر کے منی سوٹا کی رکن اسمبلی اور ان کے شوہر کو قتل کر دیا ہے، امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس افسر کے بھیس میں ملزم ان کے گھر میں گھسا اور اندھا دھند فائرنگ کر کے رکن اسمبث میلسا ہارٹمین اور ان کے شوہر کو قتل کر دیا ہے، فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا، گورنر ریاستی منی سوٹا ٹِم والز نے اس کو ’’سیاسی شاخسانہ‘‘ قرار دیا اور کہا کہ حملہ آور کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔









