اسرائیل کوفوجیوں کی شدید کمی کاسامنا

0
200
اسرائیل کوفوجیوں کی شدید کمی کاسامنا

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں حماس کے خلاف لڑائی میں فوج کی شدید کمی کاسامناہے۔

اسرائیلی میڈیا نے اس بات کاانکشاف کیا ہے کہ حکومت الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں بھرتی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے کیونکہ صہیونی افواج کو دہائیوں میں سب سےزیادہ جانی نقصان پہنچا ہے۔

رپورٹ کیمطابق حریدیم فرقے کے لوگوں نے اسرائیلی فوج میں شمولیت سے انکار کردیاہے، اسکے باوجود اسرائیلی وزیراعظم نے متنازع بل پیش کرنیکا فیصلہ کیاہے۔

Leave a reply