خسرہ کے باعث گاؤں کے دو بچے جاں بحق، جبکہ درجنوں متاثر

بدین (ہاٹ لائن) بدین کے نواحی گاؤں میں خسرہ نے وبائی شکل اختیارکرلی ہے۔ خسرہ کے باعث گاؤں میں دو بچے جاں بحق ہوچکے ہیں، جبکہ درجنوں متاثرہیں۔ بدین کےعلاقے مورجھرمیں واقع گوٹھ ڈنو خاص خیلی میں خسرہ پھیل گیا مزید پڑھیں


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107