ٹیکسٹائل برآمدات دوسال بعد پھربڑھنےلگی

کراچی (ہاٹ لائن) دوسال کےبعد ٹیکسٹائل برآمدات ایک بارپھربڑھنےلگی۔ ادارہ شماریات کےمطابق نومبرمیں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں تقریبا 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نومبرمیں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات تقریباً 10 فیصد اضافے سے1 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ مزید پڑھیں


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107