لڑکوں کے ساتھ سوئمنگ کرنا ہو گی

دی ہیگ(ہاٹ لائن) یورپی یونین کی عدالت نے سوئس حکومت کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ سوئٹزرلینڈ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے بری خبر یہ ہےکہ ان کی بیٹیوں کو لازمی طورپراسکولوں میں سوئمنگ کلاسز لڑکوں کے ساتھ لینا ہونگی۔ مزید پڑھیں


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107