security forces action

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،5دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ہاٹ لائن) بلوچستان میں سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروںنے کارروائی کر کے5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق پشین کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے مقابلے کے بعد 5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا مزید پڑھیں


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107