میشا شفیع مکرگئی 23

میشا شفیع مکرگئی

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) میشا شفیع کیخلاف علی ظفر کے ہتک عزت دعوے پر سیشن کورٹ کا تحریری حکم جاری ہو گیا ۔

تحریری حکم کے مطابق میشا شفیع کے وکلا نے میشا شفیع کے بیان پر دوبارہ جرح کرنے کی درخواست دی ، میشا شفیع کی درخواست کی کاپی علی ظفر کے وکلا کو دے دی گئی ، علی ظفر کے وکلا نے میشا شفیع کی نئی درخواست پر جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگی ۔

عدالت نے ہتک عزت دعوے پر مزید کاروائی 30 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں