کرایوں میں 50 21

کرایوں میں 50 فی صد تک کمی کر دی گئی

یو اے ای : ( ہاٹ لائن نیوز) متحدہ عرب امارات میں فضائی ٹکٹ 50 فی صد سے بھی زیادہ سستے کر دیئے گئے ہیں ، جس کے باعث مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

یواے ای کی ٹریولنگ ایجنسیوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رواں ماہ ستمبر میں گزشتہ مہینوں کے مقابلے میں فضائی ٹکٹس میں 50 فی صد سے زیادہ کمی کی گئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریولنگ ایجنسیوں نے یہ توقع ظاہر کی ہے کہ سستے ٹکٹس کا سلسلہ اکتوبر میں بھی جاری رہنے کا امکان ہے ۔ سستے ٹکٹوں کی وجہ سے مسافروں کی تعداد میں 20 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں