کیا آپ ڈائنوسار 23

کیا آپ ڈائنوسار خریدنا چاہیں گے ؟

پیرس: ( ہاٹ لائن نیوز) 15 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا محفوظ ترین ڈھانچہ فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے ۔

’بیری‘ نامی ڈائنوسار کا محفوظ ترین ڈھانچہ پیرس میں نیلامی کیلیے پیش کیا گیا ہے ۔

یہ ایک کیمپٹوسارس کا ڈھانچہ ہے جس کو بیری کے نام سے جانا و پہچانا جاتا ہے، یہ 150 ملین سال قبل جراسک دور کا ڈھانچہ ہے ۔

1990ء کی دہائی میں اس ڈائنوسار کو امریکہ میں دریافت کیا گیا تھا ،
گزشتہ برس اطالوی لیبارٹری نے اسکو حاصل کر کے اس کے ڈھانچے پر بحالی کا کام کیا، یہ 2.10 میٹر اونچا اور 5 میٹر لمبا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں