84

وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراء کے ہمراہ اپنا دورۂ روس مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔

عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل اہم ملاقات کی۔

دورۂ روس میں وزیراعظم اور وزراء کی وفود کی سطح پر ملاقات بھی ہوئی تھی۔

وزیراعظم عمران خان کے اس دورے کے موقع پر روسی صدر نے ان کے اعزاز میں ورکنگ لنچ بھی دیا تھا جس میں کئی ایم او یوز، اسلاموفوبیا اور ویزا ایشو زیرِ بحث آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں