4 ججز کے خط میں جان لیوا پاوڈر بھی موجود

0
41

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ کے 4ججز کو موصول ہونے والے خطوط سے متعلق اہم تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں ،چاروں ججوں کو خطوط موہد فاضل ولد منظور علی شاہ کی جانب سے بھجوائے گئے ہیں،خط ملنے پر ڈی ۔ایس۔ پی نے معزز جج کے سامنے کھولا تو پاؤڈر پر تحریر موجود تھی، ڈی۔ ایس۔ پی نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاؤڈر کو کھولا جس سے پاؤڈر نیچے گر گیا۔

معزز جج نے ڈی۔ ایس ۔پی کے رویہ پر تشویش کا اظہار کیا اور سی۔ ٹی ۔ڈی کے افسر نے ڈی۔ ایس ۔پی کو ڈانٹ پلادی کہ یہ ایس او پیز کی خلاف ورزی ہے ،سی ۔ٹی۔ ڈی نے چاروں خطوط قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے،خطوط میں ججز کو دھمکیاں دی گئیں ہیں۔

Leave a reply