84

ہم قانون پسند کو چھیڑنا نہیں اور قانون شکن کو چھوڑنا نہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار بہاولنگر

بہاولنگر(شہباز پرنس)پریس کلب بہاولنگر کے وفد کی صدر مرزا کامران بیگ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار سے ملاقات وفد میں جنرل سیکرٹری رانا ثاقب سلیم سینئر نائب صدر رانا عابد سعید نائب صدر طاہر کریم خان،جوائنٹ سیکرٹری غلام مرتضی کھوکھر، ایگزیکٹو ممبران طارق حفیظ، عمران مبین کونسل ممبران مرزا عمران حامد بشیر اور شہباز پرنس شامل تھے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہیں معاشرے میں بہتری کے لیے پولیس اور پریس میں باہمی رابطہ وقت کی ضرورت ہے ضلع کے پرامن ماحول کو برقرار رکھنے میں قلمکاروں کے مثبت کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہم قانون پسند کو چھیڑنا نہیں اور قانون شکن کو چھوڑنا نہیں کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں قانون پسند طبقات اور پولیس کے مابین فاصلے کم کرنے کے لیے موثر اقدامات کررہے ہیں پولیس کی جانب سے قانون پسند اور قانون شکنوں میں واضح تفریق آپ کو نظر آئےگی ایس ڈی پی اوز کو کہے دیا ہے کہ وہ اپنے سرکلز کے تھانوں کی مکمل مانیٹرنگ کریں غیر قانونی بندش اور تھانوں میں ٹارچر کی روایات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی میڈیا کی مثبت تنقید پر اصلاح کے لیے اقدامات کریں گے قانون کے رکھوالے بھی اگرلاقانونیت کریں گے تو ان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں