مولانا طارق جمیل کا نئے سال کے موقع پر پیغام

(ہاٹ لائن نیوز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا نئے سال کے موقع پر پہلا پیغام سامنے آگیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مولانا طارق جمیل نے عوام سے گانے بجانے اور شراب نوشی سے بچنے کی تلقین کی ہے۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میری آپ سے گزارش ہے کہ نئے سال کی ابتداء گانے بجانے اور شراب کی بجاۓ نیکی اور خدمت کے ساتھ کی جاۓ۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107