خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

(ہاٹ لائن نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سوات، پشاور، نوشہرہ، شب قدر، مہمند، باجوڑ، لوئردیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مالاکنڈ اور اس کے گرد و نواح، ایبٹ آباد اور چترال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107