70 سے زائد ٹیکسٹائل ملوں کو گیس بحال

ہاٹ لائن نیوز) چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل رحیم ناصر کا کہنا ہے کہ 70 سے زائد ٹیکسٹائل ملوں کو گیس بحال کر دی گئی ہے،باقی 100 ملوں کی گیس آج رات تک بحال ہو جائے گی۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں چیئرمین اپٹما نے بتایا کہ ٹیکسٹائل ملوں کو گیس دو ہفتے قبل بند کی گئی تھی۔

سوئی گیس حکام نے بتایا ہے کہ ملز مالکان نے عدالت سے حکم امتناعی واپس لے لیا ہے،ان ٹیکسٹائل ملز کو اب 9 ڈالر فی ایم بی ٹی یو یونٹ پر گیس ملے گی۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107