ڈی جی KDA آصف علی میمن کا ہتھکڑیاں لگوانے سے انکار

(ہاٹ لائن نیوز) کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن نے ہتھکڑیاں لگوانے سے صاف انکار کر دیا اور تفتیشی افسر سے کہا کہ مجھے گرفتار غیر قانونی طریقے سے کیا گیا ہے آپ مجھے ہتھکڑیاں نہیں لگا سکتے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اینٹی کرپشن پولیس کی ڈی جی کے ڈی اے کو ہتھکڑی لگانے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ملزمان نے ہتھکڑیاں لگوانے سے صاف انکار کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107