وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس!!! کس چیز کی منظوری دے دی؟ابتک کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ، اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی گی جبکہ پہلی قومی سلامتی پالیسی بھی پیش کی گی۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں سیاسی، معاشی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوا۔ کابینہ کو ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی، چیئرمین ایس ای سی پی اور ممبر کے استعفیٰ، نئے ممبر کی تعیناتی، انٹر بورڈ کوآرڈی نیشن کمیشن ایکٹ کی اصولی منظوری کابینہ ایجنڈا میں شامل تھی جس کی منظوری دی گئی۔ ساجد مجید چودھری کیس میں انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دی ج گی۔

انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مشترکہ انویسٹی گیشن ٹیم بنانےکی منظوری شامل ہے۔ پاکستان سے 2 ملزمان کی اٹلی حوالگی کا معاملہ کابینہ اجلاس میں پیش ہوا جس کی کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔

بینکنگ کورٹ ون ملتان کی ڈی آئی خان منتقلی کابینہ ایجنڈا میں،نیشنل میڈیکل اتھارٹی کے ایگزیکٹو ممبر کی تعیناتی کی منظوری دی ج گی۔ ادویات کی تیاری میں تبدیلی کی سفارشات کی منظوری کابینہ ایجنڈا میں شامل تھی


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107