’’ بھٹو کی سیاست ٹکے ٹوکری‘‘ آصف زرداری نے کیا کردیا؟ سابق صدر پر ناقابلِ یقین الزام عائد

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو سیاسی سٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے نقصان ہوا اوراس کو زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کردیا۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے مزید کہا کہ “دکھ کی بات ہے کہ بینظیر بھٹو کی برسی پر چھوٹے چھوٹے سیاستدان اپنے قد سے بھی چھوٹی باتیں کر رہے ہیں ۔

پیپلز پارٹی جیسی بڑی سیاسی پارٹی کو زر داریوں نے ٹکے ٹوکری کر دیا ، بھٹو جیسے قد آور سیاستدان کی سیاست آج سیاسی بونوں کے حوالے ہے، یہ نقصان ہوتا ہے جب سیاسی جماعتوں کا سٹرکچر نہ ہو۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107