پھولنگر اور گوجرانوالہ پولیس کی مشترکہ بڑی کارروائی

(ہاٹ لائن نیوز) پھول نگر کی رہائشی 8سالہ ملازمہ بچی کی ہلاکت کا معاملہ، پھولنگر اور گوجرانوالہ پولیس کی مشترکہ کارروائی. ملزم محمد علی کو کینال ویو سوسائٹی جبکہ احمد شکیل کوپیپلز کالونی گوجرانولہ سے گرفتارکرلی ہے۔پولیس نے ملزموں کے گھروں سے دو مزید کمسن گھریلو ملازم سات سالہ وقاص اور آٹھ سالہ صباح کو برآمد کرلیا،،پولیس نے دونوں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدد سے والدین کے حوالے کردیاہے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107