ای الیون واقعہ، کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

(ہاٹ لائن نیوز) ای الیون واقعہ، لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور بلیک میلنگ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے آئندہ سماعت پر متاثرہ لڑکے اور لڑکی کو طلب کر لیا۔لڑکا اور لڑکی دونوں 4 جنوری کو بیان قلمبند کروانے کے لیے عدالت طلب .
متاثرہ لڑکے اور لڑکی کے بیان کے بعد ان پر وکلاء کی جانب سے جرح کی جائے گی. ایڈیشنل سیشن جج نے طلبی کے احکامات جاری کیے ہے.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107