حکومت کا بچنا مشکل ، شہباز شریف نے کال دے دی

(ہاٹ لائن نیوز) لاہور:  خواجہ رفیق کے یوم وفات کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف حکومت پر برس پڑے، کہتے ہیں کہ تختیاں لگانے سے بات نہیں بنے گی آپ کادھڑن تختہ ہونے والا ہے۔ حکومت کے خاتمے کا وقت آچکاہے۔نیب نیازی گٹھ جوڑ ختم کرنے کا وقت آگیا، لنگوٹ کس لیں۔انہیں نواز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگانے کا شوق ہے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107