آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

(ہاٹ لائن نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے،جہاں انھیں ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ہے.

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کوٹ کٹیرہ سیکٹرمیں افسروں اورجوانوں سےملاقات کی ہے.آرمی چیف نے جنگی تیاریوں اور جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا.آرمی چیف کا کہنا تھا مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے،ایل او سی پر سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی اہم ہے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107