16

بچوں کی موجیں ختم ! لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

(ہاٹ لائن نیوز) پنجاب حکومت نے  سردیوں کی چھٹیاں دو حصوں  میں تقسیم کردیں۔نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش۔ لاہور میں  23 دسمبر سے 6 جنوری تک سکول بند رہیں گے۔بارہ اضلاع میں  تین سے  تیرہ جنوری تک  سکولز کو تالے۔پنجاب یونیورسٹی  میں  چوبیس دسمبر سے سات جنوری تک  تعطیلات کا اعلان ۔ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے بھی موسم سرماکی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔تمام کالجزاور یونیورسٹیز موسم سرماکی تعطیلات کے سلسلے میں23 دسمبر سے 6 جنوری تک بندرہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں