پاکستان کا بابر کروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

(ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کا بابر کروزمیزائل ون بی کا کامیاب تجربہ ،آئی ایس پی آر مطابق میزائل کا تجربہ رینج میں اضافے کے حوالے سےتھا، ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج اوردیگر حکام نے میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا، صدرمملکت ،وزیراعظم ،تینوں سروسزکے چیفس اورجوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107