6

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں   گولیوں کی تڑتڑاہٹ

(ہاٹ لائن نیوز) لاہور کی نجی یونیورسٹی میں   گولیوں کی تڑتڑاہٹ۔سکیورٹی گارڈ سے معمولی تلخ کلامی پر طالبعلم نے ساتھیوں کو بلالیا۔جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ کی۔انتظامیہ کی جانب سے درخواست پر پولیس کی کارروائی۔تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نےمرکزی ملزم محمدافضل کوگرفتارکرلیا۔ملزم کومزیدتفتیش کیلئےانویسٹی گیشن ونگ کےحوالےکردیاگیا۔ترجمان آپریشنز ونگ کےمطابق ملزم نےسکیورٹی گارڈسےمعمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں