چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

(ہاٹ لائن نیوز) چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر۔ کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔

جس کے تحت 850 سی سی تک گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ،اورایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔کارساز کمپنیوں کو 2026 تک 10 فیصد برآمدات کا ہدف دینے کی تجویز شامل ہے۔ سپیئرپارٹس کی برآمدات بڑھانے کیلئےاقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107