گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کیس

(ہاٹ لائن نیوز) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کیس. سیشن کورٹ نے مرکزی ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی درخواست ضمانت مسترد کردی .

ملزم کے وکیل کا کہنا تھا وہ بے گناہ ہے.اس پر ٹک ٹاکر خاتون کا بلیک میلنگ کا الزام غلط عائد کیا گیا. پولیس نے اپنی رپورٹ میں ریمبو کو مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے کہا ٹک ٹاکر کو گریٹر اقبال پارک میں ریمبو لے کر گیا.عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد درخواست ضمانت مسترد کر دی.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107