نواز شریف ایکشن میں آگئے،اہم شخصیات سے رابطے،عمران خان سے جان چھڑوانے کا پلان بھی تیار

لاہور(ہاٹ لائن نیوز) سینئر صحافی عمران یعقوب کہتے ہیں شاہد قاقان عباسی نے شہباز شریف کے وزرات عظمیٰ کے امیدوار کا سگنل دیا ہے وہ نواز شریف کے مشورے سے ہی دیا ہے۔اور نواز شریف کا شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا سگنل مقتدر حلقوں کو بھی بھاء گیا ہے۔

سینئر صحافی نے جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب سب اسی کوششوں میں عمران خان سے چھٹکارہ کیسے حاسل کیا جائے۔اور اس بات کا علم عمران خان کو بھی ہے اس لیے انہوں نے بھی اپنی توپوں کا رخ عمران خان کی طرف کر دیا ہے۔انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اہم حلقوں سے بھی راطبے بحالکر لیے اور لندن میں مختلف سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کی ہے۔

اور ان سب کا ایجنڈہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو صرف اکھٹا کرنا نہیں بلکہ عمران خان سے چھٹکارہ کیسے حاصل کرنا ہے یہ بھی ڈسکس ہو رہا ہے۔جس کا علم اب عمران خان کو بھی ہو چکا ہے،سینئر صحافی کے مطابق آنے والے تین ماہ سیاست میں بہت اہم ہین ہوسکتا ہے ہواؤں کا رخ تبدیل ہو جائے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107